Slimy Ethereum T-Shirt / ETH Shirt - Crypto Garments in Pakistan
search
  • Slimy Ethereum T-Shirt / ETH Shirt - Crypto Garments in Pakistan
  • Slimy Ethereum T-Shirt / ETH Shirt - Crypto Garments in Pakistan
  • Slimy Ethereum T-Shirt / ETH Shirt - Crypto Garments in Pakistan
  • Slimy Ethereum T-Shirt / ETH Shirt - Crypto Garments in Pakistan
  • Slimy Ethereum T-Shirt / ETH Shirt - Crypto Garments in Pakistan

Slimy Ethereum T-Shirt / ETH Shirt - Crypto Garments in Pakistan

Rs2,500.00
Tax excluded

ہماری یہ کریپٹو شرٹس کی پہلی کولیکشن ہے۔ یہ شرٹس سیالکوٹ مارکیٹ سے مینوفیکچر کروائی گئی ہیں۔ چونکہ گارمنٹس کی فیلڈ میں ہم پروفیشنلز نہیں ہیں ہم نے حتی المکان کوشش کی ہے کہ ہماری شرٹس ایکسپورٹ کوالٹی اور قیمت میں کم سے کم ہو جسکا مکمل انحصار ھمارے مینوفیکچرر پر ہے۔ 

Size: M
Quantity
Last items in stock

شرٹس خریدتے وقت مندرجہ ذیل باتیں ذہن نشین رکھیں:

 شرٹس خریدتے وقت اسکی کوالٹی اور قیمت کے بارے میں غیر حقیقی توقعات ہمارے اور آپکے تعلقات پھیکے کر سکتے ہیں۔ لہذا ہماری طرح اس نئے تجربے سے لطف اندوز ہوں

 شرٹس سے متعلق مہیا کی گئی معلومات بالکل ایسے ہی ہیں جیسا کہ مینوفیچرر نے بتایا ہے لیکن ہمیں اس بات کی خوشی ہوگی اگر آپ شرٹس کی کوالٹی اور دام کا ناصرف تنقیدی جائزہ لیں بلکہ ہمیں راستہ بھی دیکھائیں کہ کیسے ہم اپنی مصنوعات کو اعلی کوالٹی اورسستا ترین بنا سکتے ہیں۔

 موصول ہونیوالی اشیاء میں سائز ،پرنٹنگ اور کوالٹی کا تصویروں سے 19،20 کا فرق ہونا بالکل نارمل ہے۔   

رفنڈ پالیسی

شرٹس کی پرنٹنگ کوالٹی میں کوئی خرابی ہو تو ہم کوریئر سمیت مکمل پیسے واپس کرینگے

اگر آپکو غلط شرٹ موصول ہو جبکہ آرڈر آپنے کوئی اور کی ہو تب بھی ہم دونوں اطراف کی کورئیر فیس ہم ادا کرینگے 

شرٹ کے ڈیزائن،رنگ اور سائز کے غلط انتخاب پر آپکو چینج کی سہولت میسر ہوگی بشرط کہ مطلوبہ سٹاک موجود ہو اور کورئیر فیس آپ برداشت کریں۔

Size Chart

Size

Length

Sleeve

Shoulder

Chest

ARM HOLE

Medium (M) 27.5" 8" 18.5" 19" 18"
Large (L) 28" 8.25" 19" 20" 18.5"
X-Large (XL) 29" 8.5" 20" 21" 19.5"

shipping policy:

1- آرڈ کرنے سے پہلے اس بات کی تصدیق کرلیں کہ کیا لیپرڈ کورئیر کی سروس آپکے علاقہ میں ہے کیونکہ ہم لیپرڈ کورئیر کے ذریعے پارسل بھیجتےہیں۔ اگر کسی اور ڈاک سروس کے ذریعے آپکو پارسل چاہیے تو آپ مکمل رقم ایڈوانس میں بھیج کر ہمارے نمبر پر کورئیر کی معلومات شئیر کر دیں

2- گو کہ ڈاک کی کوئی فیس نہیں یعنی شیپنگ بالکل فری ہے مگر آرڈر کنفرم کرنے کیلئے آپکو کچھ رقم ایڈوانس جمع کروانا ہوگی جو کم سے کم 500 اور مکمل ادائیگی بھی ہو سکتی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ آپ مندرجہ ذیل اکائونٹس میں بھیج سکتے ہیں۔

Easypaisa 03222000048

ilmeaalim@nayapay 

Jazzcash 0306-6405262

SCB Bank 01167562501

HBL Bank:  12527901261301

MCB 1336656141010090

Title: Muqaddas Shahzad 

1 Items

Data sheet

Composition
Cotton
Polyester
Comments (0)
No customer reviews for the moment.